Golden Rule of Personal Development ✨
پرسنل ڈویلپمنٹ کا سنہری اصول
❌ Doosron ki toh aur apni tabahi
دوسروں کی ٹوہ میں رہنا…
ان کی زندگی، ان کی کامیابی، ان کی ناکامی —
یہ سب دیکھتے دیکھتے انسان اپنی ہی زندگی برباد کر لیتا ہے۔
✅ Just talk about yourself
صرف اپنی بات کریں…
اپنے goals، اپنی growth، اپنی improvement پر focus کریں۔
📌 یاد رکھیں:
جو لوگ دوسروں پر نظر رکھتے ہیں وہ پیچھے رہ جاتے ہیں،
اور جو خود پر کام کرتے ہیں وہ آگے بڑھ جاتے ہیں۔
🔥 آج سے فیصلہ کریں:
Comparison نہیں… صرف Progress!
#SelfDevelopment #Mindset #Growth #Success #Focus